Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 34. Saba · Ayah 39

  1. قُلْ اِنَّ رَبِّیْ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَهٗ١ؕ وَ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَهُوَ یُخْلِفُهٗ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ﴿39﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. اِنَّبیشک
    3. رَبِّيْمیرا رب
    4. يَبْسُطُوسیع فرماتا ہے
    5. الرِّزْقَرزق
    6. لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے وہ چاہتا ہے
    7. مِنْ عِبَادِهٖاپنے بندوں میں سے
    8. وَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہے
    9. لَهٗ ۭاس کے لیے
    10. وَمَآاور جو
    11. اَنْفَقْتُمْتم خرچ کرو گے
    12. مِّنْ شَيْءٍکوئی شے
    13. فَهُوَتو وہ
    14. يُخْلِفُهٗ ۚاس کا عوض دے گا
    15. وَهُوَاور وہ
    16. خَيْرُبہترین
    17. الرّٰزِقِيْنَرزق دینے والا
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : میرا پروردگار اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے رزق کی فراوانی کردیتا ہے، اور (جس کے لیے چاہتا ہے) تنگی کردیتا ہے۔ اور تم جو چیز بھی خرچ کرتے ہو وہ اس کی جگہ اور چیز دے دیتا ہے، اور وہی سب سے بہتر رزق دینے والا ہے۔