Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 34. Saba · Ayah 42

  1. فَالْیَوْمَ لَا یَمْلِكُ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ نَّفْعًا وَّ لَا ضَرًّا١ؕ وَ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ﴿42﴾

    1. فَالْيَوْمَسو آج
    2. لَا يَمْلِكُاختیار نہیں رکھتا
    3. بَعْضُكُمْتم میں سے بعض (ایک)
    4. لِبَعْضٍبعض (دوسرے) کے لیے
    5. نَّفْعًانفع کا
    6. وَّلَا ضَرًّا ۭاور نہ نقصان کا
    7. وَنَقُوْلُاور ہم کہیں گے
    8. لِلَّذِيْنَان لوگوں کو
    9. ظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
    10. ذُوْقُوْاتم چکھو
    11. عَذَابَ النَّارِآگ (جہنم) کا عذاب
    12. الَّتِيْوہ جس
    13. كُنْتُمْتم تھے
    14. بِهَااس کو
    15. تُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے تھے
Translation · Aasan Quran
لہذا آج تم میں سے کوئی نہ کسی کو کوئی فائدہ پہنچانے کا اختیار رکھتا ہے، نہ نقصان پہنچانے کا۔ اور جن لوگوں نے ظلم کی روش اختیار کی تھی، ان سے ہم کہیں گے کہ : اس آگ کا مزہ چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔