Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 34. Saba · Ayah 49

  1. قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ مَا یُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَ مَا یُعِیْدُ﴿49﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. جَآءَ الْحَقُّحق آگیا
    3. وَمَا يُبْدِئُاور نہ پیدا کرے گا
    4. الْبَاطِلُباطل
    5. وَمَا يُعِيْدُاور نہ لوٹائے گا
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : حق آچکا ہے اور باطل میں نہ کچھ شروع کرنے کا دم ہے نہ دوبارہ کرنے کا۔