آسان قرآن
Aasan Quran · 35. Faatir · Ayah 18
وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى١ؕ وَ اِنْ تَدْعُ مُثْقَلَةٌ اِلٰى حِمْلِهَا لَا یُحْمَلْ مِنْهُ شَیْءٌ وَّ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى١ؕ اِنَّمَا تُنْذِرُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ وَ مَنْ تَزَكّٰى فَاِنَّمَا یَتَزَكّٰى لِنَفْسِهٖ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ الْمَصِیْرُ﴿18﴾
- وَلَا تَزِرُاور نہیں اٹھائے گا
- وَازِرَةٌکوئی اٹھانے والا
- وِّزْرَ اُخْرٰى ۭبوجھ دوسرے کا
- وَاِنْاور اگر
- تَدْعُبلائے
- مُثْقَلَةٌکوئی بوجھ سے لدا ہوا
- اِلٰى حِمْلِهَاطرف، لیے اپنا بوجھ
- لَا يُحْمَلْنہ اٹھائے گا وہ
- مِنْهُاس سے
- شَيْءٌکچھ
- وَّلَوْ كَانَخواہ ہوں
- ذَا قُرْبٰى ۭقرابت دار
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں (صرف)
- تُنْذِرُآپ ڈراتے ہیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَخْشَوْنَڈرتے ہیں
- رَبَّهُمْاپنا رب
- بِالْغَيْبِبن دیکھے
- وَاَقَامُوااور قائم رکھتے ہیں
- الصَّلٰوةَ ۭنماز
- وَمَنْاور جو
- تَزَكّٰىپاک ہوتا ہے
- فَاِنَّمَاتو صرف
- يَتَزَكّٰىوہ پاک صاف ہوتا ہے
- لِنَفْسِهٖ ۭخود اپنے لیے
- وَاِلَى اللّٰهِاور اللہ کی طرف
- الْمَصِيْرُلوٹ کر جانا
Translation · Aasan Quran
اور کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا اور جس کسی پر بڑا بوجھ لدا ہوا ہو، وہ اگر کسی اور کو اس کے اٹھانے کی دعوت دے گا تو اس میں سے کچھ بھی اٹھایا نہیں جائے گا، چاہے وہ (جسے بوجھ اٹھانے کی دعوت دی گئی تھی) کوئی قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو۔ (اے پیغمبر) تم انہی لوگوں کو خبردار کرسکتے ہو جو اپنے پروردگار کو دیکھے بغیر اس سے ڈرتے ہوں۔ اور جنہوں نے نماز قائم کی ہو، اور جو شخص پاک ہوتا ہے وہ اپنے ہی فائدے کے لیے پاک ہوتا ہے۔ اور آخرکار سب کو اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔