Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 35. Faatir · Ayah 31

  1. وَ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ مِنَ الْكِتٰبِ هُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِعِبَادِهٖ لَخَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ﴿31﴾

    1. وَالَّذِيْٓاور وہ جو
    2. اَوْحَيْنَآہم نے وحی بھیجی ہے
    3. اِلَيْكَتمہاری طرف
    4. مِنَ الْكِتٰبِکتاب
    5. هُوَوہ
    6. الْحَقُّحق
    7. مُصَدِّقًاتصدیق کرنے والی
    8. لِّمَااس کی جو
    9. بَيْنَ يَدَيْهِ ۭان کے پاس
    10. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    11. بِعِبَادِهٖاپنے بندوں سے
    12. لَخَبِيْرٌۢالبتہ باخبر
    13. بَصِيْرٌدیکھنے والا
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) ہم نے تمہارے پاس وحی کے ذریعے جو کتاب بھیجی ہے وہ سچی ہے جو اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہوئی آئی ہے۔ یقینا اللہ اپنے بندوں سے پوری طرح باخبر، ہر چیز کو دیکھنے والا ہے۔