Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 35. Faatir · Ayah 4

  1. وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ﴿4﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. يُّكَذِّبُوْكَوہ تجھے جھٹلائیں
    3. فَقَدْ كُذِّبَتْتو تحقیق جھٹلائے گئے
    4. رُسُلٌرسول (جمع)
    5. مِّنْ قَبْلِكَ ۭتم سے پہلے
    6. وَ اِلَى اللّٰهِاور اللہ کی طرف
    7. تُرْجَعُلوٹنا
    8. الْاُمُوْرُتمام کام
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) اگر یہ لوگ تمہیں جھٹلا رہے ہیں تو تم سے پہلے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا گیا ہے۔ اور تمام معاملات آخر کار اللہ ہی کی طرف لوٹائے جائیں گے۔