Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 35. Faatir · Ayah 9

  1. وَ اللّٰهُ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ فَتُثِیْرُ سَحَابًا فَسُقْنٰهُ اِلٰى بَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَحْیَیْنَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ كَذٰلِكَ النُّشُوْرُ﴿9﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ
    2. الَّذِيْٓوہ جس نے
    3. اَرْسَلَبھیجا
    4. الرِّيٰحَہوائیں
    5. فَتُثِيْرُپھر وہ اٹھاتی ہیں
    6. سَحَابًابادل
    7. فَسُقْنٰهُپھر ہم اسے لے گئے
    8. اِلٰىطرف
    9. بَلَدٍ مَّيِّتٍمردہ شہر
    10. فَاَحْيَيْنَاپھر ہم نے زندہ کیا
    11. بِهِاس سے
    12. الْاَرْضَزمین
    13. بَعْدَ مَوْتِهَا ۭاس کے مرنے کے بعد
    14. كَذٰلِكَاسی طرح
    15. النُّشُوْرُجی اٹھنا
Translation · Aasan Quran
اور اللہ ہی ہے جو ہوائیں بھیجتا ہے پھر وہ بادلوں کو اٹھاتی ہیں، پھر ہم انہیں ہنکا کر ایک ایسے شہر کی طرف لے جاتے ہیں جو (قحط سے) مردہ ہوچکا ہوتا ہے، پھر ہم اس (بارش) کے ذریعے مردہ زمین کو نئی زندگی عطا کرتے ہیں۔ بس اسی طرح انسانوں کی دوسری زندگی ہوگی۔