Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 19

  1. قَالُوْا طَآئِرُكُمْ مَّعَكُمْ١ؕ اَئِنْ ذُكِّرْتُمْ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ﴿19﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. طَآئِرُكُمْتمہاری نحوست
    3. مَّعَكُمْ ۭتمہارے ساتھ
    4. اَئِنْکیا
    5. ذُكِّرْتُمْ ۭتم سمجھائے گئے
    6. بَلْبلکہ
    7. اَنْتُمْتم
    8. قَوْمٌلوگ
    9. مُّسْرِفُوْنَحد سے بڑھنے والے
Translation · Aasan Quran
رسولوں نے کہا : تمہاری نحوست خود تمہارے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ (7) کیا یہ باتیں اس لیے کر رہے ہو کہ تمہیں نصیحت کی بات پہنچائی گئی ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ تم خود حد سے گزرے ہوئے لوگ ہو۔
Tafseer · Aasan Quran
7: یعنی نحوست کا اصل سبب تو تمہارا کفر اور شرک ہے۔