آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 22
وَ مَا لِیَ لَاۤ اَعْبُدُ الَّذِیْ فَطَرَنِیْ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿22﴾
- وَمَااور کیا ہوا
- لِيَمجھے
- لَآ اَعْبُدُمیں نہ عبادت کروں
- الَّذِيْوہ جس نے
- فَطَرَنِيْپیدا کیا مجھے
- وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹ کر جاؤ گے
Translation · Aasan Quran
اور بھلا میں اس ذات کی عبادت کیوں نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا ہے ؟ اور اسی کی طرف تم سب کو واپس بھیجا جائے گا۔