آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 24
اِنِّیْۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿24﴾
- اِنِّىْٓبیشک میں
- اِذًااس وقت
- لَّفِيْ ضَلٰلٍالبتہ گمراہی میں
- مُّبِيْنٍکھلی
Translation · Aasan Quran
اگر میں ایسا کروں گا تو یقینا میں کھلی گمراہی میں مبتلا ہوجاؤں گا۔