آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 30
یٰحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ١ۣۚ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿30﴾
- يٰحَسْرَةًہائے حسرت
- عَلَي الْعِبَادِ ڱبندوں پر
- مَا يَاْتِيْهِمْنہیں آیا ان کے پاس
- مِّنْ رَّسُوْلٍکوئی رسول
- اِلَّامگر
- كَانُوْاوہ تھے
- بِهٖاس سے
- يَسْتَهْزِءُوْنَہنسی اڑاتے
Translation · Aasan Quran
افسوس ہے ایسے بندوں کے حال پر۔ ان کے پاس کوئی رسول ایسا نہیں آیا جس کا وہ مذاق نہ اڑاتے رہے ہوں۔