Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 6

  1. لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اُنْذِرَ اٰبَآؤُهُمْ فَهُمْ غٰفِلُوْنَ﴿6﴾

    1. لِتُنْذِرَتاکہ آپ ڈرائیں
    2. قَوْمًاوہ قوم
    3. مَّآ اُنْذِرَنہیں ڈرائے گئے
    4. اٰبَآؤُهُمْان کے باپ (دادا)
    5. فَهُمْپس وہ
    6. غٰفِلُوْنَغافل (جمع)
Translation · Aasan Quran
تاکہ تم ان لوگوں کو خبردار کرو جن کے باپ دادوں کو پہلے خبردار نہیں کیا گیا تھا، (1) اس لیے وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔
Tafseer · Aasan Quran
1: یعنی مکہ مکرمہ اور اس کے اطراف میں مدت سے کوئی پیغمبر نہیں آیا تھا۔