Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 62

  1. وَ لَقَدْ اَضَلَّ مِنْكُمْ جِبِلًّا كَثِیْرًا١ؕ اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ﴿62﴾

    1. وَلَقَدْ اَضَلَّاور تحقیق گمراہ کردیا
    2. مِنْكُمْتم میں سے
    3. جِبِلًّامخلوق
    4. كَثِيْرًا ۭبہت سی
    5. اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَسو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے ؟
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ شیطان نے تم میں سے ایک بڑی خلقت کو گمراہ کر ڈالا۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے۔ ؟