Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 71

  1. اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ مِّمَّا عَمِلَتْ اَیْدِیْنَاۤ اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مٰلِكُوْنَ﴿71﴾

    1. اَوَلَمْ يَرَوْایا کیا وہ نہیں دیکھتے ؟
    2. اَنَّا خَلَقْنَاہم نے پیدا کیا
    3. لَهُمْان کے لیے
    4. مِّمَّااس سے جو
    5. عَمِلَتْ اَيْدِيْنَآبنایا اپنے ہاتھوں (قدرت) سے
    6. اَنْعَامًاچوپائے
    7. فَهُمْپس وہ
    8. لَهَاان کے
    9. مٰلِكُوْنَمالک ہیں
Translation · Aasan Quran
اور کیا انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ ہم نے اپنے ہاتھوں کی بنائی ہوئی چیزوں میں سے ان کے لیے مویشی پیدا کیے، اور یہ ان کے مالک بنے ہوئے ہیں ؟