آسان قرآن
Aasan Quran · 36. Yaseen · Ayah 77
اَوَ لَمْ یَرَ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ نُّطْفَةٍ فَاِذَا هُوَ خَصِیْمٌ مُّبِیْنٌ﴿77﴾
- اَوَکیا
- لَمْ يَرَنہیں دیکھا
- الْاِنْسَانُانسان
- اَنَّا خَلَقْنٰهُکہ ہم نے پیدا کیا اس کو
- مِنْ نُّطْفَةٍنطفہ سے
- فَاِذَاپھر ناگہاں
- هُوَوہ
- خَصِيْمٌجھگڑالو
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Aasan Quran
اور کیا انسان نے یہ نہیں دیکھا کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا تھا ؟ پھر اچانک وہ کھلم کھلا جھگڑا کرنے والا بن گیا۔