آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 112
وَ بَشَّرْنٰهُ بِاِسْحٰقَ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿112﴾
- وَبَشَّرْنٰهُاور ہم نے اسے بشارت دی
- بِاِسْحٰقَاسحاق کی
- نَبِيًّاایک نبی
- مِّنَسے
- الصّٰلِحِيْنَجمع صالح
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے انہیں اسحاق کی خوشخبری دی، کہ وہ صالحین میں سے ایک نبی ہوں گے۔