آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 121
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿121﴾
- اِنَّا كَذٰلِكَبیشک ہم اسی طرح
- نَجْزِيہم جزا دیتے ہیں
- الْمُحْسِنِيْنَنیکو کاروں
Translation · Aasan Quran
یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح صلہ دیتے ہیں۔