آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 124
اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَلَا تَتَّقُوْنَ﴿124﴾
- اِذْ قَالَجب اس نے کہا
- لِقَوْمِهٖٓاپنی قوم کو
- اَلَا تَتَّقُوْنَکیا تم نہیں ڈرتے
Translation · Aasan Quran
جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ : کیا تم لوگ اللہ سے ڈرتے نہیں ہو ؟