آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 126
اللّٰهَ رَبَّكُمْ وَ رَبَّ اٰبَآئِكُمُ الْاَوَّلِیْنَ﴿126﴾
- اللّٰهَاللہ
- رَبَّكُمْتمہارا رب
- وَرَبَّاور رب
- اٰبَآئِكُمُتمہارے باپ دادا
- الْاَوَّلِيْنَپہلے
Translation · Aasan Quran
اس اللہ کو جو تمہارا بھی پروردگار ہے، اور تمہارے باپ دادوں کا بھی جو پہلے گزر چکے ہیں ؟