آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 131
اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿131﴾
- اِنَّا كَذٰلِكَبیشک ہم اسی طرح
- نَجْزِيجزا دیا کرتے ہیں
- الْمُحْسِنِيْنَنیکوکاروں
Translation · Aasan Quran
یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح صلہ دیتے ہیں۔