آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 134
اِذْ نَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اَجْمَعِیْنَۙ﴿134﴾
- اِذْجب
- نَجَّيْنٰهُہم نے اسے نجات دی
- وَاَهْلَهٗٓاور اس کے گھر والے
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Aasan Quran
جب ہم نے ان کو اور ان کے سارے گھر والوں کو (عذاب سے) نجات دی تھی۔