آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 138
وَ بِالَّیْلِ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۠ع﴿138﴾
- وَبِالَّيْلِ ۭاور رات میں
- اَفَلَا تَعْقِلُوْنَتو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے
Translation · Aasan Quran
اور (کبھی) رات کے وقت (25) کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں آتی ؟
Tafseer · Aasan Quran
25: اہل عرب اپنی تجارت کے لیے جب شام کا سفر کرتے تو ان اجڑی ہوئی بستیوں پر سے گزارا کرتے تھے جہاں حضرت لوط ؑ کی قوم پر عذاب آیا تھا۔