آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 14
وَ اِذَا رَاَوْا اٰیَةً یَّسْتَسْخِرُوْنَ۪﴿14﴾
- وَاِذَااور جب
- رَاَوْاوہ دیکھتے ہیں
- اٰيَةًکوئی نشانی
- يَّسْتَسْخِرُوْنَوہ ہنسی میں اڑا دیتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں۔