آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 146
وَ اَنْۢبَتْنَا عَلَیْهِ شَجَرَةً مِّنْ یَّقْطِیْنٍۚ﴿146﴾
- وَاَنْۢبَتْنَااور ہم نے اگایا
- عَلَيْهِاس پر
- شَجَرَةًایک پودا
- مِّنْسے
- يَّقْطِيْنٍبیلدار (کدو)
Translation · Aasan Quran
اور ان کے اوپر ایک بیل دار درخت اگا دیا۔