آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 150
اَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰٓئِكَةَ اِنَاثًا وَّ هُمْ شٰهِدُوْنَ﴿150﴾
- اَمْکیا
- خَلَقْنَاہم نے پیدا کیا
- الْمَلٰٓئِكَةَفرشتے
- اِنَاثًاعورت
- وَّهُمْاور وہ
- شٰهِدُوْنَدیکھ رہے تھے
Translation · Aasan Quran
یا پھر جب ہم نے فرشتوں کو عورت بنایا تھا تو کیا یہ دیکھ رہے تھے ؟