آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 16
ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ﴿16﴾
- ءَاِذَاکیا جب
- مِتْنَاہم مرگئے
- وَكُنَّااور ہم ہوگئے
- تُرَابًامٹی
- وَّعِظَامًااور ہڈیاں
- ءَاِنَّاکیا ہم
- لَمَبْعُوْثُوْنَپھر اٹھائے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
بھلا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈیوں کی صورت اختیار کرلیں گے، تو کیا ہمیں دوبارہ زندہ کیا جائے گا ؟