آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 166
وَ اِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُوْنَ﴿166﴾
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَنَحْنُالبتہ ہم
- الْمُسَبِّحُوْنَتسبیح کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور ہم تو اللہ کی پاکی بیان کرتے رہتے ہیں۔ (31)
Tafseer · Aasan Quran
31: یعنی خود فرشتے تو اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی بیٹیاں نہیں کہتے، بلکہ اپنی بندگی کا اظہار کرتے ہیں۔