آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 173
وَ اِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغٰلِبُوْنَ﴿173﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- جُنْدَنَاہمارا لشکر
- لَهُمُالبتہ وہی
- الْغٰلِبُوْنَغالب (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ ہمارے لشکر کے لوگ ہی غالب رہتے ہیں۔