آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 175
وَّ اَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ یُبْصِرُوْنَ﴿175﴾
- وَّاَبْصِرْهُمْاور انہیں دیکھتے رہیں
- فَسَوْفَپس عنقریب
- يُبْصِرُوْنَوہ دیکھ لیں گے
Translation · Aasan Quran
اور انہیں دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے۔