آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 177
فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِیْنَ﴿177﴾
- فَاِذَاتو جب
- نَزَلَوہ نازل ہوگا
- بِسَاحَتِهِمْان کے میدان میں
- فَسَآءَتو بری
- صَبَاحُصبح
- الْمُنْذَرِيْنَجن کو ڈرایا جاچکا ہے
Translation · Aasan Quran
سو جب وہ ان کے صحن میں آ اترے گا تو جن لوگوں کو خبردار کیا جاچکا تھا، ان کی وہ صبح بہت بری صبح ہوگی۔