آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 180
سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ﴿180﴾
- سُبْحٰنَپاک ہے
- رَبِّكَتمہارا رب
- رَبِّ الْعِزَّةِعزت والا رب
- عَمَّااس سے جو
- يَصِفُوْنَوہ بیان کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
تمہارا پروردگار عزت کا مالک، ان سب باتوں سے پاک ہے جو یہ لوگ بناتے ہیں۔