آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 19
فَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌ فَاِذَا هُمْ یَنْظُرُوْنَ﴿19﴾
- فَاِنَّمَا هِىَپس اس کے سوا نہیں وہ
- زَجْرَةٌللکار
- وَّاحِدَةٌایک
- فَاِذَاپس ناگہاں
- هُمْوہ
- يَنْظُرُوْنَدیکھنے لگیں گے
Translation · Aasan Quran
بس وہ تو ایک ہی زور دار آواز ہوگی، جس کے بعد وہ اچانک (سارے ہولناک مناظر) دیکھنے لگیں گے۔