آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 21
هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ۠ع﴿21﴾
- ھٰذَایہ
- يَوْمُ الْفَصْلِفیصلے کا دن
- الَّذِيْوہ جس
- كُنْتُمْتم تھے
- بِهٖاس کو
- تُكَذِّبُوْنَجھٹلاتے
Translation · Aasan Quran
(جی ہاں) یہی وہ فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔