آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 23
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ فَاهْدُوْهُمْ اِلٰى صِرَاطِ الْجَحِیْمِ﴿23﴾
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- فَاهْدُوْهُمْپس تم ان کو دکھاؤ
- اِلٰىطرف
- صِرَاطِراستہ
- الْجَحِيْمِجہنم
Translation · Aasan Quran
جن کی یہ اللہ کو چھوڑ کر عبادت کیا کرتے تھے، پھر انہیں دوزخ کا راستہ دکھاؤ۔