آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 36
وَ یَقُوْلُوْنَ اَئِنَّا لَتَارِكُوْۤا اٰلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجْنُوْنٍؕ﴿36﴾
- وَيَقُوْلُوْنَور وہ کہتے ہیں
- اَئِنَّاکیا ہم
- لَتَارِكُوْٓاچھوڑ دینے والے
- اٰلِهَتِنَااپنے معبود
- لِشَاعِرٍایک شاعر کی خاطر
- مَّجْنُوْنٍدیوانے
Translation · Aasan Quran
اور کہا کرتے تھے کہ : کیا ہم ایسے ہیں کہ ایک دیوانے شاعر کی وجہ سے اپنے معبودوں کو چھوڑ بیٹھیں ؟