آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 38
اِنَّكُمْ لَذَآئِقُوا الْعَذَابِ الْاَلِیْمِۚ﴿38﴾
- اِنَّكُمْبیشک تم
- لَذَآئِقُواضرور چکھنے والے
- الْعَذَابِعذاب
- الْاَلِيْمِدردناک
Translation · Aasan Quran
چنانچہ (ان سے کہا جائے گا کہ) تم سب کو دردناک عذاب کا مزہ چکھنا ہوگا۔