آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 45
یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِكَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍۭۙ﴿45﴾
- يُطَافُدورہ ہوگا
- عَلَيْهِمْان پر۔ ان کے آگے
- بِكَاْسٍجام
- مِّنْسے ۔ کا
- مَّعِيْنٍۢبہتا ہوا مشروب
Translation · Aasan Quran
ایسی لطیف شراب کے جام ان کے لیے گردش میں آئیں گے۔