Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 48

  1. وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ عِیْنٌۙ﴿48﴾

    1. وَعِنْدَهُمْاور ان کے پاس
    2. قٰصِرٰتُ الطَّرْفِنیچی نگاہوں والیاں
    3. عِيْنٌبڑی آنکھوں والیاں
Translation · Aasan Quran
اور ان کے پاس وہ بڑی بڑی آنکھوں والی خواتین ہونگی جن کی نگاہیں (اپنے شوہروں پر) مرکوز ہوں گی۔ (9)
Tafseer · Aasan Quran
9: یہ حوریں ہوں گی جو اپنے شوہروں کے سوا کسی اور کی طرف نظر اٹھا کر نہیں دیکھیں گی۔ اور اس آیت کا ایک مطلب بعض مفسرین نے یہ بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہروں کی نگاہوں اتنی حسین ہوں گی کہ وہ ان کو دوسری عورتوں کی طرف مائل نہیں ہونے دیں گی۔