آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 50
فَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰى بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ﴿50﴾
- فَاَقْبَلَپس رخ کرے گا
- بَعْضُهُمْان میں سے بعض (ایک)
- عَلٰي بَعْضٍبعض پر (دوسرے کی طرف)
- يَّتَسَآءَلُوْنَباہم سوال کرتے ہوئے
Translation · Aasan Quran
پھر جنتی لوگ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر آپس میں سوالات کریں گے۔