آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 56
قَالَ تَاللّٰهِ اِنْ كِدْتَّ لَتُرْدِیْنِۙ﴿56﴾
- قَالَوہ کہے گا
- تَاللّٰهِاللہ کی قسم
- اِنْ كِدْتَّتو قریب تھا
- لَتُرْدِيْنِکہ تو مجھے ہلاک کر ڈالے
Translation · Aasan Quran
وہ جنتی (اس سے) کہے گا کہ : اللہ کی قسم ! تم تو مجھے بالکل ہی برباد کرنے لگے تھے۔