آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 6
اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِزِیْنَةِ اِ۟لْكَوَاكِبِۙ﴿6﴾
- اِنَّا زَيَّنَّابیشک ہم نے مزین کیا
- السَّمَآءَ الدُّنْيَاآسمان دنیا
- بِزِيْنَةِۨزینت سے
- الْكَوَاكِبِستارے
Translation · Aasan Quran
بیشک ہم نے نزدیک والے آسمان کو ستاروں کی شکل میں ایک سجاوٹ عطا کی ہے۔