آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 61
لِمِثْلِ هٰذَا فَلْیَعْمَلِ الْعٰمِلُوْنَ﴿61﴾
- لِمِثْلِ ھٰذَااس جیسی (نعمت) کے لیے
- فَلْيَعْمَلِپس چاہیے ضرور عمل کریں
- الْعٰمِلُوْنَعمل کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اسی جیسی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہے۔