Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 65

  1. طَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّیٰطِیْنِ﴿65﴾

    1. طَلْعُهَااس کا خوشہ
    2. كَاَنَّهٗگویا کہ وہ
    3. رُءُوْسُسر (جمع)
    4. الشَّيٰطِيْنِشیطانوں
Translation · Aasan Quran
اس کا خوشہ ایسا ہے جیسے شیطانوں کے سر۔ (11)
Tafseer · Aasan Quran
11: اس کا ایک ترجمہ سانپوں کے سر سے بھی کیا گیا ہے۔ اسی وجہ سے بعض حضرات نے فرمایا ہے کہ اردو میں جس درخت کو ناگ پھنی کا درخت کہا جاتا ہے، وہی زقوم ہے۔