آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 71
وَ لَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِیْنَۙ﴿71﴾
- وَلَقَدْ ضَلَّاور تحقیق گمراہ ہوئے
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- اَكْثَرُ الْاَوَّلِيْنَاگلوں میں سے اکثر
Translation · Aasan Quran
اور ان سے پہلے جو لوگ گزر چکے ہیں، ان میں سے اکثر لوگ بھی گمراہ ہوئے۔