Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 79

  1. سَلٰمٌ عَلٰى نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَ﴿79﴾

    1. سَلٰمٌسلام ہو
    2. عَلٰيپر
    3. نُوْحٍنوح
    4. فِي الْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں میں
Translation · Aasan Quran
(کہ وہ یہ کہا کریں کہ) سلام ہو نوح پر دنیا جہان کے لوگوں میں۔