Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 82

  1. ثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِیْنَ﴿82﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اَغْرَقْنَاہم نے غرق کردیا
    3. الْاٰخَرِيْنَدوسرے
Translation · Aasan Quran
پھر ہم نے دوسرے لوگوں کو پانی میں غرق کردیا۔ (15)
Tafseer · Aasan Quran
15: حضرت نوح ؑ اور ان کی قوم کا پورا واقعہ سورة ہود : 36 میں گذر چکا ہے۔