Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 9

  1. دُحُوْرًا وَّ لَهُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌۙ﴿9﴾

    1. دُحُوْرًابھگانے کو
    2. وَّلَهُمْاور ان کے لیے
    3. عَذَابٌ وَّاصِبٌعذاب دائمی
Translation · Aasan Quran
انہیں دھکے دیے جاتے ہیں اور ان کو (آخرت میں) دائمی عذاب ہوگا۔