آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 91
فَرَاغَ اِلٰۤى اٰلِهَتِهِمْ فَقَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَۚ﴿91﴾
- فَرَاغَپھر پوشیدہ گھس کیا
- اِلٰٓىطرف۔ میں
- اٰلِهَتِهِمْان کے معبودوں
- فَقَالَپھر کہنے لگا
- اَلَا تَاْكُلُوْنَکیا تم نہیں کھاتے
Translation · Aasan Quran
اس کے بعد یہ ان کے بنائے ہوئے معبودوں (یعنی بتوں) میں جا گھسے (اور ان سے) کہا : کیا تم کھاتے نہیں ہو ؟