آسان قرآن
Aasan Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 96
وَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ وَ مَا تَعْمَلُوْنَ﴿96﴾
- وَاللّٰهُحالانکہ اللہ
- خَلَقَكُمْاس نے پیدا کیا تمہیں
- وَمَااور جو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
حالانکہ اللہ نے تمہیں بھی پیدا کیا ہے اور جو کچھ تم بناتے ہو اس کو بھی۔