آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 49
هٰذَا ذِكْرٌ١ؕ وَ اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍۙ﴿49﴾
- ھٰذَا ذِكْرٌ ۭیہ ایک نصیحت
- وَاِنَّاور بیشک
- لِلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
- لَحُسْنَالبتہ اچھا
- مَاٰبٍٹھکانا
Translation · Aasan Quran
یہ سب کچھ ایک نصیحت کا پیغام ہے، اور یقین جانو کہ جو لوگ تقوی اختیار کرتے ہیں، آخری ٹھکانے کی بہترین انہی کے حصے میں آئے گی۔